بڑی عید سے قبل تمام کاروبار بند حکومت نے ایک بار پھر لاک ڈاون لگا دیا

بڑی عید سے قبل تمام کاروبار بند حکومت نے ایک بار پھر لاک ڈاون لگا دیا


بڑی عید سے قبل تمام کاروبار بند حکومت نے ایک بار پھر لاک ڈاون لگا دیا تمام کاروبار بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین اعلان کردیا مسقط (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح

 

 

 

 

4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساںعمان ویب نیوز ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا وائرس نے ایک بیان میں کہا کہ کرفیو کے دورانیے میں لوگوں اور گاڑیوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد ہوگی اور صرف گھروں میں اشیا مہیا کرنے کی اجازت ہوگی ۔واضح رہے کہ عمان نے آٹھ مئی کو رات سات بجے سے صبح چار بجے تک عمان ویب نیوز لوگوں اور گاڑیوں ​​​​​​​کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کر دی تھی اور دن کے وقت تجارتی سرگرمی محدود کردی تھی لیکن 15 مئی کو رات کا کرفیو ختم کردیا تھا اور یہ اعلان کیاتھا کہ کووِڈ19کو پھیلنے سے روکنے کے لیے رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک دکانیں بند رہیں گی اور تجارتی سرگرمیوں پر عمان ویب نیوز پابندی برقرار رہے گی۔